تعرف کے معنی

تعرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعَر + رُف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جاننا","جستجوے علم","دریافت کرنا","سیکھنے کے لئے دریافت کرنا","شناخت کرنا"]

عرف تَعَرُّف

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تعرف کے معنی

١ - شناخت، جان پہچان۔

"مرے دل میں آیا کہ حضور سے مجھ کو تعرف نہیں ہے کیونکہ بلواؤں۔" (١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٤٢٩:٣)

٢ - [ علم ] ظاہری۔

 سب سے اول جو حق نہ ہو مشہود معرفت نئیں ہے بل تعرف ہے (١٨٠٩ء، دیوان شاہ کمال، ٢٣٧)

تعرف کے مترادف

دریافت, شناخت

بتانا, پہچان, جتانا, دریافت, سیکھنا, شناخت, عَرَفَ, واقفیت

تعرف english meaning

thirsty (men and camels)

شاعری

  • سب سے اول جو حق نہ ہو مشہود
    معرفت نئیں ہے بل تعرف ہے
  • کہا اس نے کہو کیا فائدہ شیطاں کی خلقت سے
    یہ چب ہے تعرف الاشیأ من اضداد ہا کہہ کر

Related Words of "تعرف":