تعلل کے معنی
تعلل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَل + لُل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٠٧ء میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔۔, m["متوجہ کرنا","بحث کرنا","حجّت کرنا","دل بہلانا","عذر پیش کرنا","عذر کرنا","مباحثہ کرنا","مناظرہ کرنا","وقت گزارنا","کسی کام میں مشغول ہونا دل بہلانے کے لئے"]
علل عِلَّت تَعَلُّل
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تعلل کے معنی
"باوجود اصرار کے ناظم صاحب اور مدد گار صاحب نے تعلل کیا۔" (١٩٠٢ء، مکاتیب شبلی، ١٤٥:١)
تعلل english meaning
a nail-parerargumentdelayingDiscussionexcuseinviting reasonspleaprefexproofreason
شاعری
- واں تعلل ہی تجھے کرتے گئے شام و سحر
یاں ترے مشتاق کا مرنا بہانا ہوگیا - آنے میں تعلل ہی کیا عاقبتِ کار
ہم جی سے گئے پر نہ گئے اُس کے بہانے - تعلل تغافل کا اب وقت نیں
مرا حال سن کر اے عالی جناب