تفرع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tafarru meanings and details
تفرع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَفَر + رُع }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اگایا جانا","پیدا ہونا","شاخوں کا زیادہ ہونا","شاخیں پیدا کرنا","نکالا جانا فروعات سے مشتقات کا"]
فرع فَرْع تَفَرُّع
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تفرع کے معنی
"عموماً جانبی تفرع نہیں ہوتا، لیکن پتوں کے قاعدوں پر اتفاقی کلیاں نمودار ہوتی ہیں جو ممکن ہے علیحدہ ہو کر نئے پودے پیدا کریں۔" (١٩٦٤ء، مبادی نباتیات، ٥٧٢:٢)
حقیقت محقق نہیں بے تشرع بجز اصل ممکن ہے ہرگز تفرع (١٨٠٩، دیوان شاہ کمال، ١٤٥)
"تفرع کرنا تیمم کو پانی کے نہ ہونے پر دلیل ہے کہ پانی کی طہارت اصل ہے۔" (١٨٤٥ء، احوال الانبیاء، ٢٠٣:٢)
تفرع or Tafarru english Translation
a white handthe miraculous hand of Moses which was bright and illuminating like the sun
شاعری
- حقیقت محقق نہیں بے تشرع
بجز اصل ممکن ہے ہر گز تفرع