تپک کے معنی

تپک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَپَک }

تفصیلات

iہندی سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گرم ہونا","(س ۔ تپ ۔ گرم ہونا)","پھوڑے کا درد","توپ کی تصغیر"]

تپک تَپَک

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تپک کے معنی

١ - کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، ٹیس، (مجازاً) اضطراب۔

 محبت میں سارا تپک کا مزا ہے ضرورت نہیں زخم دل کو دوا کی (١٩١١ء، نذر خدا، ٣٢٣)

شاعری

  • جو گڑھی میں نہ چھوٹتے یوں گوز
    بجت رہتی تپک کہاں س روز
  • جو گڑھی میں نہ چھوڑتے یوں گوز
    بجتی رہتی تپک کہاں سے روز

Related Words of "تپک":