تھو کے معنی

تھو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُھو }

تفصیلات

١ - تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل۔, m["(کلمہ نفرین)","تھوکنے کی آواز","تھوکنے کی آواز کی نقل","قابل نفرت"]

اسم

اسم صوت

تھو کے معنی

١ - تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل۔

تھو english meaning

a darta piece of reed from which pens are madea spearhatredhatred [ONO]javelinlancesound of spitting

شاعری

  • گول پگڑی نیلی لنگی مونچھ منڈی تکہ ریش
    پھر وہ رومال اور وہ اخ تھو نامدانی آپ کی
  • میں تم چھٹ کسی اور کوچا ہوں (کذا)
    سمجھ اور سمجھانے والے پہ تھو ہے
  • منہ سے سنڈاسکی طرح بد بو
    لوگ کرتے ہیں دیکھتے اخ تھو
  • بس بس اب غصہ کو تھو کر مرا کہنا مانو
    جاؤ منہ جا کے گڑھیا میں ذرا دھو ڈالو
  • گول پگڑی‘ نیلی لنگی‘ مونچھ منڈی تکہ ریش
    پھر وہ رومال اور وہ اخ تھو نا سدانی آپ کی

محاورات

  • آبرو تھوڑی (ذرا) سی ہے
  • آپ اپنی نظر میں تھوڑا ہونا
  • آپ کو ہپ ہپ اور کو تھو تھو
  • آتا تو سب ہی بھلا۔ تھوڑا بہت کچھ۔ جاتے دو ہی بھلے دلدر اور دکھ
  • آخ تھو! کھٹے ہوتے ہیں
  • آسمان پر تھوکا منہ پر آئے
  • آسمان پر تھوکا منہ پر آوے
  • آسمان پر تھوکنا
  • آسمان کا تھوکا حلق میں پڑتا ہے
  • آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے

Related Words of "تھو":