ج کے معنی
ج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِیم }
تفصیلات
iاردو زبان کا حرف تہجی ہے۔, m["ابجد میں اس کے تین عدد مقرر کئے گئے ہیں","اردو الف ب کا ساتواں عربی کا پانچواں فارسی کا چھٹا حرف اور ناگری رسم الخط کا آٹھواں وینجن ہے","بعض کلمات کے آخر میں افادہ معنی مصدری کا کرتا ہے جیسے اُپج گرج","تلفظ جیم","جنتری میں یہ منگل کے روز کو ظاہر کرتا ہے علم الافلاک میں برج سرطان یا کرک کا نشان ہے بعض وقت ماہ جمادی الاول کے اختصار کے طور پر لکھا جاتا ہے"]
اسم
حرف تہجی
ج کے معنی
ج english meaning
the seventh letter of the Urdu or Hindustaniand the eight consonant of the Naggari alphabet. It has the sound of the English j as in judge. In the abjadit has the numerical value of 3. In almanacs it stands for Tuesday; as in astronomy for the sign cancer. It may also stand as an abbreviation for the Arabic month Jamada|l-Akhir.in jummal reckoning 3incitementinstigationpulverized |orchis| root |A|salepseventh letter of urdu alphabet (equivalent to english)The 7th letter of the Urdu alphabetThe 7th letter of Urdu alphabet
شاعری
- … کئی سال ہوگئے
خوابوں کی دیکھ بھال میں آنکھیں اُجڑ گئیں
تنہائیوں کی دُھوپ نے چہرے جلادیئے
لفظوں کے جوڑنے میں عبارت بکھر چلی
آئینے ڈھونڈنے میں کئی عکس کھوگئے
آئے نہ پھر وہ لوٹ کے‘ اِک بار جو گئے
ہر رہگزر میں بِھیڑ تھی لوگوں کی اِس قدر
اِک اجنبی سے شخص کے مانوس خدّوخال
ہاتھوں سے گر کے ٹوٹے ہُوئے آئنہ مثال
جیسے تمام چہروں میں تقسیم ہوگئے
اِک کہکشاں میں لاکھ ستارے سمو گئے
وہ دن‘ وہ رُت ‘ وہ وقت ‘ وہ موسم‘ وہ سرخُوشی
اے گردشِ حیات‘ اے رفتارِ ماہ و سال!
کیا جمع اس زمیں پہ نہیں ہوں گے پھر کبھی؟
جو ہم سَفر فراق کی دلدل میں کھوگئے
پتّے ج گر کے پیڑ سے‘ رستوں کے ہوگئے
کیا پھر کبھی نہ لوٹ کے آئے گی وہ بہار!
کیا پھر کبھی نہ آنکھ میں اُترے گی وہ دھنک!
جس کے وَفُورِ رنگ سے چَھلکی ہُوئی ہَوا
کرتی ہے آج تک
اِک زُلف میں سَجے ہُوئے پُھولوں کا انتظار!
لمحے‘ زمانِ ہجر کے ‘ پھیلے کچھ اِس طرح
ریگِ روانِ دشت کی تمثال ہوگئے
اس دشتِ پُرسراب میں بھٹکے ہیں اس قدر
نقشِ قدم تھے جتنے بھی‘ پامال ہوگئے
اب تو کہیں پہ ختم ہو رستہ گُمان کا!
شیشے میں دل کے سارے یقیں‘ بال ہوگئے
جس واقعے نے آنکھ سے چھینی تھی میری نیند
اُس واقعے کو اب تو کئی سال ہوگئے!! - ج اپڑابنری پہ تو پہن کے سوہا باگا
چھانٹی جب ان نے دولتی تو پھر ایسا بھاگا
محاورات
- جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
- جان جانے دینا
- میلہ جڑنا
- کلیجہ تر ہونا
- کھاتے پیتے جگ ملے اور سر ملے نہ کوئی
- (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
- (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
- (بروں کی) جان کو رونا
- (پر) جان تصدق کرنا
- (جلا کر) راکھ کر ڈالنا