جا کے معنی

جا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم اور گا ہے بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیدا شدہ","جائے کا مخفف","جانا کا","جنا ہوا","مصادر کے شروع میں آکر زیادہ زور پیدا کرتا ہے"]

اسم

اسم ظرف ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل

جا کے معنی

["١ - جگہ، ٹھکانا، مقام، مجلس۔","٢ - موقع، محل۔","٣ - [ مجازا ] درجہ، رتبہ۔"]

[" ہاتھ کٹواؤں اگر اس میں سرمو ہو خلاف غیر کے دل میں ہو اگر آپ کی جا تھوڑی سی (١٩١١ء، ظہیر دہلوی، دیوان، ١٢٨:٢)","\"یہاں کے جملہ طالب علموں میں بہترین نمونہ ہیں یہ بہت خوشی کی جا ہے\" (١٩١١ء، باقیات بجنوری، ٢٢٩)"," حسین کشتہ ہوں تیرے ثبات پا کا ہائے حسین تو ہی تھا شائستہ اپنی جا کا ہائے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٢٣)"]

["١ - بعوض، بجائے، بدلے میں۔","٢ - بتایا ہوا راستہ، طریق۔","٣ - بجا، صحیح، مناسب طور پر۔"]

[" بیخود ہے وہ مرقع صورت کدہ جہاں کا جس میں کہ رنگ کی جامایوسیاں بھری ہیں (١٩٤٠ء، بیخود، کلیات، ١٢٥)"," ان کی جا پروہ جو ہو گا مستقیم بخش دے گا سب گناہ ان کے کریم (١٧٧٤ء، مثنویات حسن، ١٢٩:١)","\"مطالعہ کو انہوں نے ایام طفولیت تک کے لیے موقوف نہیں رکھا بلکہ . اپنے خیالات کو جا طور پر اسقدر وزنی بنایا\" (١٩٠٤ء، عصر جدید، دسمبر، ٥٢٧)"]

جا کے جملے اور مرکبات

جا بجا, جا بیجا, جاگزیں, جانشین, جانشینی, جانماز, جائے پناہ, جائے وقوع, جائے قرار, جائے عبرت, جائے سکونت, جائے قیام, جائے گزر, جاشو, جاپناہ

جا english meaning

(ped. ثقافی saqa|fi)A placeautomationlocalitylovalitySeatsorceresswitch

شاعری

  • بس طبیب اُٹھ جا مری بالیں سے مت دے درد سر
    کام جاں آخر ہُوا اب فائدہ تدبیر کا
  • آنکھیں دوڑیں خلق جا اودھر گری
    آُٹھ گیا پردہ کہاں اودھم ہوا
  • جیتے جی آہ ترے کوچے سے کوئی نہ پھرا
    جو ستم دیدہ رہا جا کے سو مر کر نکلا
  • کب اُس کا نام لئے غش نہ آگیا مجھ کو
    دلِ ستم زدہ کس وقت اُس میں جا نہ رہا
  • غافل نہ سوز عشق سے رہ پھر کباب ہے
    گر لائحہ اس آگ کا ٹک دل کو جا لگا
  • شعر صاحب کا مناسب ہے ہماری اور سے
    سامنے اُس کے بڑھے گریہ کوئی جا آشنا
  • چاہتا ہے جی کہ ہم تو ایک جا تنہا ملیں
    نازِ بیجا بھی نہ ہووے کم نگاہی بھی نہ ہو
  • پیغام بر تو یارو تمہیں میں کروں وے
    کیا جانوں جا کے حق میں مرے اُس سے کیا کہو
  • ہوس تو دل میں ہمارے جگہ کرے لیکن
    کہیں ہجوم سے اندوہِ غم کی جا بھی ہے
  • مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کے
    ہم تو بشر ہیں اُس جا پر جلتے ہیں ملک کے

محاورات

  • ‌جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
  • ‌جان جانے دینا
  • (اپنا ‌سا) ‌منہ ‌لے ‌کر ‌رہ ‌جانا
  • (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
  • (بروں کی) جان کو رونا
  • (پر) جان تصدق کرنا
  • (دنیا سے) آدمیت اٹھ جانا
  • (سر) آنکھوں کے بل چل کرآنا (یا جانا)
  • (کام) سے جان بچانا
  • (کی) تعظیم بجا لانا

Related Words of "جا":