جب کے معنی

جب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَب }

تفصیلات

iسنسکرت میں لفظ |یاوت| سے ماخوذ ہے اردو میں |جب| رائج ہوا، اور |دیوان حسن شوقی| میں مستعمل ہے۔, m["جس صورت میں","جس وقت","جونہی کہ","حرف شرط و اسم موصول","خصیئے نکال دینا","در حالیکہ","قابو پانا","گہرا کنواں جس میں پانی ہو"]

اسم

اسم نکرہ, اسم ظرف زماں, متعلق فعل

جب کے معنی

["١ - وقت، موقع، تاریخ (گزشتہ یا آیندہ)۔","٢ - جب کبھی، جب بھی۔"]

["کہاں ہیں ان میں وہ جو پہلے تھیں باتیں محبت کی ظفر پاتے نہایت فرق ہیں ہم جب میں اور اب میں (١٨٥٦ء، کلیات ظفر، ٨٩:٤)"," تنہا نہ آئے وہ کبھی اللہ رے بدظنی آئے ہیں جب وہ آئے ہیں ناز و ادا کے ساتھ"]

["١ - جس وقت، جس دم، جونہی","٢ - اس وقت، اس دم،(گزشتہ زمانے میں)","٣ - اس وقت، اس دم (مستقبل میں)","٤ - اس صورت میں، اس حالت میں","٥ - تب کی جگہ پر۔ "]

["\"جب پتھر فرسودہ ہو کر چکنا چور ہوتے ہیں تو زمین پر فراش کا نیا بستر لگاتے ہیں\" (١٨٧٥ء، جغرافیہ طبیعی، ٦٠:١)","\"معلوم نہیں جب کیا کہتی تھی اب کیا کہتی ہوں\" (١٨٩٠ء، فسانہ دلفریب، ٥٢)","\"اب تو تم ہماری ہی چیدی ہو، جب ہماری مالک ہو جاؤ گی\"۔ (١٩١٣ء، چھلاوا، ٥٤)","\"بات جب ہے کہ دریا کی لہریں . کوزے میں سما جائیں\" (١٩٤٤ء، افسانچے، ١٠)","\"جب حسن اپنے پورے شباب پر آتا ہے، جب اس میں بے نیازی . پیدا ہوتی ہے\"۔ رجوع کریں:تَب (١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٧٩)"]

["١ - جونہی، جس وقت، جس دم۔"]

["\"آیہ جب سے بیمار پڑی ہے میں ڈاکٹر کو بلاتا ہوں\"۔"]

جب کے جملے اور مرکبات

جب تک, جب کہ, جب جب

جب english meaning

(col. for دایہ da`yah) midwifeat the timeDavidifin casemidwifethenwhen

شاعری

  • غم رہا جب تک کہ دَم میں دَم رہا
    دَم کے جانے کا نہایت غم رہا
  • ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا
    دل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا
  • نہیں تاں دل کی شکستکی‘ ہی درد تھا یہی خستگی
    اُسے جب سے ذوقِ شکار تھا‘ اُسے زخم سے سروکار تھا
  • جب اُٹھے گا جہان سے یہ نقاب
    تب ہی اس کا حجاب نکلے گا
  • مت سہل ہمیں سمجھو پہونچے تھے بہم تب ہم
    برسوں تئیں گردوں نے جب خاک کو چھانا تھا
  • عجز کیا سو اس مفسد نے قدر ہماری یہ کچھ کی
    تیوری چڑھائی غصّہ کیا جب ہم نے جھک کے سلام کیا
  • عشق کی تہمت جب نہ ہوئی تھی کاہیکو ایسی شہرت ہے
    شہر میں اب رسوا ہیں یعنی بدنامی سے کام کیا
  • اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا
    لہو آتا ہے جب نہیں آتا
  • قسمت تو دیکھ شیخ کو جب لہر آئی تب
    دروازہ شیرہ خانے کا معمور ہوگیا
  • عزت بھی بعد ذلتِ بسیار چھیڑ ہے
    مجلس میں جب خفیف کیا پھر ادب ہے کیا

محاورات

  • آچھے دن پاچھے گئے ہر سے کیا نہ ہیت۔ اب پچھتائے کیا ہوت ، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
  • آگے کے دن پاچھے گئے اور ہرسے کیو نہ ہیت۔ اب پچھتاﺋﮯ کیا ہوت ہے جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
  • آنکھ ناک مکھر موند کے نام نرنجن لے۔ بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے
  • آنکھ ہی پھوٹی تو بھوں سے کیا کام۔ آنکھ ہے جب تک تو خوش آتی ہے بھوں آنکھ ہی پھوٹی تو کب بھاتی ہے بھوں
  • آٹا نہیں تو دلیا (جب بھی) ہوجائیگا
  • آٹا نہیں تو دلیا‘ جب بھی ہوجائے گا
  • آیتوار تب جانئے جب ہٹی لیپیں بانئے
  • اب پچتائے (اب پچھتائے) کیا ہوت (ہے) جب (کہ) چڑیاں چگ گئیں کھیت
  • اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
  • اب پچھتائے کیا ہوت ہے جب چڑیاں چگ گئیں کھیت

Related Words of "جب":