جرار کے معنی

جرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَر + رار }اللہ کے ایک برگزیدہ پیغمبر کا نام

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صیغۂ اسم مبالغہ ہے اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انبوہِ کثیر","ایک بڑا بھاری لشکر","بہت بھاری","تیز رفتاری سے روکنے والا","دیکھئے: جری","کثیر (لشکر)","کھینچنے والا"],

جرر جَرّار

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

جرار کے معنی

١ - اپنی طرف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا۔

 لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غصب کا انگار طیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ (١٩٥٤ء، زنداں نامہ، ١٢٦)

٢ - بڑا بھاری لشکر، انبوہ کثیر۔

"نواب راجا وغیرہ جرار فوجوں سے بادشاہ کی مدد کریں گے۔" (١٩٢٢ء، غدر دہلی کے افسانے، ٩٥:٤)

٣ - بہادر، سورما، جنگجو۔

"ہمارے پانچ چھ ہزار جرار اآدمی تعمیل حکم کو تیار ہیں۔" (١٩١٥ء، نیرنگ فرنگ، ١٤٣)

محمد جرار، جرار حسین، جرار حیدر، جرار عالم

جرار english meaning

numerousmultitudinous (an army); warlikebrave(arrow)(police) posseor contingentbouquet or nosegay (of flowers)detachment (of army)handlepestlequire (of paper)sheat of twenty four hiltsquardron (of aricraft)WarlikeJarrar

شاعری

  • رن کو جب تیغ بکف اکبر جرار چلے
    سینہ تانے صفت حیدر کرار چلے
  • مانا کہ حسینابن علی ہیں شہ ابرار
    آپڑتی ہے جب بت تو ہٹتے نیں جرار
  • چھوٹے ہیں جو اس گھر کے وہ جرار بڑے ہیں
    یہ دیکھو کہ بپھرے ہوئے دو شیر کھڑے ہیں
  • مشہور جرار غلام آپ کا سب میں
    عزت نہیں رہنے کی شجاعان عرب میں
  • طرہ طرار تیرا اے طریر
    روح کا جرار ہے مثل جریر
  • طرہ طرار تیرا اےطریر
    روح کا جرار ہے مثلِ جریر
  • طرہ طرّار تیرا اے طریر
    روح کا جرار ہے مثلِ جریر
  • طرہ طرار تیرا اے طریر
    روح کا جرار ہے مثلِ جریر

Related Words of "جرار":