جلو کے معنی
جلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِلَو (واؤ لین) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھیڑ بھاڑ","تزک و احتاشم","جگہ چھوڑنا","حشم وخدام","زیب وزینت","سواری کا ٹھاٹھ","شان و شوکت","ماہی مراتب","کوتل گھوڑا جو سجا کر جلوس کے ساتھ خالی لے جاتے ہیں","ہجرت کرنا"]
جلو جِلَو
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جلو کے معنی
لشکر یونان کی جلو جب پھری باختر و بلخ پہ بجلی گری (١٩١١ء، کلیات اسماعیل، ٥٩)
"یہ حال دیکھ کر رانا کو تاب نہ رہی جو جلو رانا کا ہاتھی تھا وہ بھاگا اور افواج میں تذبذب ہوا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣٨٩:٥)
"گاڑی کے آگے بطور جلو . گھوڑوں پر سوار ساتھ ساتھ چلے۔" (١٩٧٥ء، مسلمانان پنجاب کی تعلیم، ١٥٥)
"میڈم نے یہاں تک جرأت کی کہ فرسٹ کونسل کے خاندان والوں اور اس کے جلو کے لوگوں کو بھی اس جلسے میں بلایا۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٣٩:٢)
جلو کے مترادف
رو
آگا, باگ, بالمقابل, بھیڑ, تجمل, جَلَو, حونک, رونق, ساتھ, سامنا, سامنے, طمطراق, عنان, لگام, معیت, مقابل, مقابلہ, ہجوم, ہمرکابی
جلو کے جملے اور مرکبات
جلودار
جلو english meaning
a horse-bridle; rein (of a bridle); equipagetrainsuitecourt; splendourpompstate(rare save in)bridleclawcourtequipagegrasp |P|griphorse bridleretinueSplendoursuit
محاورات
- آئینہ خیال میں جلوہ عروس مرگ دکھلانا
- آئینۂ خیال میں جلوۂ عروس مرگ دیکھنا
- آئینۂ شمشیر میں جلوۂ عروس مرگ دیکھنا
- آنکھ ایک نہیں کجلوٹیاں نونو
- اجلو اجلو سب بھلو اجلو بھلو نہ کیس۔ ناری نوے نہ ریپ ڈرے نہ آدر کرے نریش
- ال جاؤں بل جاؤں جلوے کے وقت ٹل جاؤں
- اورنگ حکومت پر جلوہ گر ہونا
- اول جلول
- تخت پر جلوہ فرما ہونا
- تخت پر جلوہ فرمانا یا کرنا