حروف کے معنی
حروف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حُرُوف }
تفصیلات
١ - حرف کی جمع۔, m["حرف کی جمع","مختلف قسم کے حروف کی تعریف کے لئے حرف میں دیکھئے"]
اسم
اسم نکرہ
حروف کے معنی
١ - حرف کی جمع۔
حروف کے جملے اور مرکبات
حروف استدراک, حروف تہجی, حروف ابجد
حروف english meaning
bewarewatch
شاعری
- بکھرے حروف جوڑ کے لکھ دو کوئی تو نام
اس دل کے دکھ عجب ہیں مسیحا بھی ہے عجب - ہَوا بُرد
مِرے ہم سَفر
مِرے جسم و جاں کے ہر ایک رشتے سے معتبر‘ مرے ہم سَفر
تجھے یاد ہیں! تجھے یاد ہیں!
وہ جو قربتوں کے سُرور میں
تری آرزو کے حصار میں
مِری خواہشوں کے وفور میں
کئی ذائقے تھے گُھلے ہُوئے
درِ گلستاں سے بہار تک
وہ جو راستے تھے‘ کُھلے ہُوئے!
سرِ لوحِ جاں‘
کسی اجنبی سی زبان کے
وہ جو خُوشنما سے حروف تھے!
وہ جو سرخوشی کا غبار سا تھا چہار سُو
جہاں ایک دُوجے کے رُوبرو
ہمیں اپنی رُوحوں میں پھیلتی کسی نغمگی کی خبر ملی
کِسی روشنی کی نظر ملی‘
ہمیں روشنی کی نظر ملی تو جو ریزہ ریزہ سے عکس تھے
وہ بہم ہُوئے
وہ بہم ہُوئے تو پتہ چلا
کہ جو آگ سی ہے شرر فشاں مِری خاک میں
اُسی آگ کا
کوئی اَن بُجھا سا نشان ہے‘ تری خاک میں!
اسی خاکداں میں وہ خواب ہے
جسے شکل دینے کے واسطے
یہ جو شش جہات کا کھیل ہے یہ رواں ہُوا
اسی روشنی سے ’’مکاں‘‘ بنا‘ اسی روشنی سے ’’زماں‘‘ ہُوا
یہ جو ہر گُماں کا یقین ہے!
وہ جو ہر یقیں کا گمان تھا!
اسی داستاں کا بیان تھا! - میں اوس بن کے گلِ حروف پر چمکتا ہوں
نکلنے والا ہے سورج، مجھے چھپائیں کہیں! - رونا یہ نصیب میں ہے ترقیم
لکھنے میں حروف پھوٹتے ہیں - حلقی وسطی حروف شفتی
الفاظ ہیں جن سے بشتی ہفتی - شفق میں برق چمکتی ہے وقت خندیدن
حریف شام و سحر ہیں حروف لا و نعم - میکدے میں جاکے پڑھ تو علم مینا و قدح
تاکہ ہوں معلوم دیوان سلامت کے حروف