حق کے معنی

حق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

سچ، واجب جائز

تفصیلات

m["بخرہ","(ف) جس وقت جان کے ساتھ کہوگے تو وہاں مرنے کے معنے ہوں گے جیسے جابحق ہونا","حسب شرح","حق تعالٰے کا ایک صفاتی نام","ذمہ داری","نسبت بابت لئے","وہ کام جو ضرور واقع ہو"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

حق کے معنی

احمد حق، احسن حق

حق english meaning

Allah AllmightyclaimduedutyequityGodjusticelotportionremunerationresponsiblityrightsharetruetruthHaq

شاعری

  • حق ڈھونڈھنے کا آپ کو آتا نہیں ورنہ
    عالم ہے سبھی یار کہاں یار نہ پایا
  • پیغام بر تو یارو تمہیں میں کروں وے
    کیا جانوں جا کے حق میں مرے اُس سے کیا کہو
  • اگر چشم ہے تو وہی عین حق ہے
    تعصّب تجھے ہے عجب ماسوا سے
  • بالوں میں اُس کے دل اُلجھا تھا خوب ہوا جو تمام ہوا
    ہر چند میرے حق میں کچھ اس کا ستم نہیں
  • آیات حق ہیں سارے یہ ذرات کائنات
    انکار تجھ کو ہووے سو اقرار کیوں نہ ہو
  • اپنا حق شہزاد ہم چھینیں گے‘ مانگیں گے نہیں
    رحم کی طالب نہیں بے چارگی جیسی بھی ہے
  • ثبوتِ حق کے لئے‘ مشتِ خاک بن جائوں
    کشیدِ خوں کے عوض کھینچ لوں سمندر بھی
  • چاند پر جارہا ہے کیوں انساں
    اس زمیں کا تو حق ادا نہ ہوا
  • چمن کو ہم نے خود اپنے لہو سے سینچا ہے
    ہمیں بہار پہ دعویٰ ہے اپنے حق کی طرح
  • میں اپنے حق کے سوا مانگتا اگر کچھ اور
    تو میرے حَرفِ دُعا میں اثر نہیں رہتا

محاورات

  • آپ اپنی قبر کھودنا۔ آپ اپنے حق میں (لئے) کانٹے بونا
  • آنکھوں میں حقیر کردینا
  • آنکھوں میں حقیر کردینا (متعدی) ہونا
  • آنکھوں میں حقیر ہونا
  • آٹھ جولاہے نو حقہ اس پر بھی دھکم دھکا
  • اب ناحق ٹکا سی جان پر آبنی
  • اپنے حق میں
  • اپنے حق میں کانٹے بونا
  • اپنے حق میں کانٹے بونا یا زہر کرنا
  • ال (١) حق یعلو (ولایعلٰی)

Related Words of "حق":