حیض کے معنی

حیض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَیض (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٢٨ء کو "لازم المتدی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حَیَضَ","ماہواری خون آنا","(حاضَ۔ حَیضَ ۔ ماہواری خون آنا)","ماہواری خون (آنا کے ساتھ)","وہ خون جو عورتوں کو ہر مہینے آتا ہے"]

حیض حَیض

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

حیض کے معنی

١ - [ طب ] وہ فاسد خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے، ماہواری۔

"مانع حمل گولیوں کے استعمال سے حیض کے حون کے بہاؤ میں بھی پچاس فی صد کمی آجاتی ہے۔" (١٩٨٥ء، سکھی گھر، لاہور، فروری، ٢٤)

حیض کے مترادف

ماہ واری

ایام, طمث, کپڑے

حیض کے جملے اور مرکبات

حیض آور

حیض english meaning

the mensesmensesmenstruationmenstural coursetermsturns

شاعری

  • نائکہ سے چھپ کے رنڈی پڑ گئی راجہ کے گھر
    حیض کی گدی پہ کیا بیٹھی کہ رانی ہو گئی
  • بنایا حیض کا لتہ حرم نے میر مہتر کو
    نکالا موت سے بندی کو صاحب گہہ میں ڈالا ہے
  • زرد و زنگاری کوئی ڈبا ہے ساتھ
    حیض کے سے ایک دو لتے ہیں ہاتھ

محاورات

  • حیض سے پاک ہونا
  • حیض سے ہونا

Related Words of "حیض":