خراد کے معنی
خراد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَر + راد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |خراط| کی تصحیف |خراد| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آلہ جس سے لکڑی کو گول یا صاف کرتے ہیں","اصل خَرّاد","ایران کے ایک پہلوان کا نام","ایک بادشاہ کا نام جو فراست اور دانائی کے لئے مشہور تھا","لکڑی یا لوہے کو صاف اور گول بنانے کا آلہ","لیتھ مشین","وہ مشین جس سے دھات کو گول یا صاف کرتے ہیں"]
خَراط خَرّاد
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : خَرَّادوں[خَر + را + دوں (و مجہول)]
خراد کے معنی
"مزدور ہمیشہ دیر سے ورکشاپ پہنچتے، بیکاری میں خرادوں کے پاس مارے پھرتے" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٤٥٧:١)
وہ خراد ہے گفتگوِ دل خراش ترش جاتے ہیں کندۂ ناتراش (١٨٥٧ء، سحر (امان علی)، ریاض سحر، ١٨٥)
"دور دور سے لوگ دیکھنے کو آتے تھے . لکھنو ہر چیز کا خراد تھا" (١٨٩٠ء، فسانۂ دل فریب، ٤)
خراد english meaning
land reclamation departmentlathe
شاعری
- خراد پسر نے مجھے مارا ہے کفن میں
رکھ دو مرے چوبینہ خراد کا چورا
محاورات
- خراد چڑھنا
- خرادی (کا کاٹھ) کی گانٹھ کاٹے ہی کٹے