درشت کے معنی
درشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُرُشْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی اور حالت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آتش مزاج","بد مزہ","پُر جوش","تیز (سخن)","خشم آلود","سخت کھردرا","غَضَب ناک"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
درشت کے معنی
"اس جواب کا لہجہ ایسا درشت تھا جو میں نے باندا سے کبھی نہیں سنا تھا۔" (١٩٢٤ء، خونی بھید، ١٨٦)
"اس قوی تن درشت چنگال نے دستیاں کھینچ کر بغلیاں ڈوب کر کشتی آغاز کی۔" (١٨٨٨ء، طلسم ہوش ربا، ١٦٦:٣)
"اس کا چہرہ انتہائی درشت تھا۔" (١٩٧١ء، انگلیاں فگار اپنی، ١٩٠)
"مادہ کثیف، ناتراشیدہ، درشت اور غلیظ ہے۔" (١٩٣٧ء، فلسفۂ نتائجیت، ٤٨)
درشت کے مترادف
سخت, خشک, کرخت, بھاری
بوجھل, بھاری, تلخ, تند, تُندخُو, تيز, جوشِيلا, خوفناک, خونخوار, دشوار, سخت, شدید, گراں, وَحشی, کرخت, کریہ, کند, کھردرا, کھرکھرا
درشت کے جملے اور مرکبات
درشت مزاج, درشت مزاجی, درشت لہجہ, درشت آواز, درشت تعلیم, درشت خو, درشت رفتاری, درشت گفتاری
درشت english meaning
roughrudeinsolent; sternmorosesurlyfierceharshoppressive; ruggeduneven; hardstiffrigid.coarsehardplaster coming off the wallrigidstern
شاعری
- درشت آواز سیں عاشق کے نئیں نفرت ہے ڈرتا رہ
خدا کے تئیں بُرا لگتا ہے جو درویش کو ڈانٹے - درشت آواز سیں عاشق کے تئیں نفرت ہے ڈرتا رہ
خدا کے تئیں برا لگتا ہے جو درویش کو ڈانٹے