دستاں کے معنی
دستاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک جادوگر کا نام","ایک مقام سمرقند کے قریب","رستم کا لقب","رستم کے باپ زال کا لقب","ساز کی چابی","فضول گفتگو"]
دستاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["ایک جادوگر کا نام","ایک مقام سمرقند کے قریب","رستم کا لقب","رستم کے باپ زال کا لقب","ساز کی چابی","فضول گفتگو"]
حبہ در بر ہوں نہ دستار فضیلت برسر دور کی بھی تو نہیں علم سے نسبت مجھ کو (١٩٨٢ء، ط ظ، ١٥)
"ماہرین تعلقات عامہ دو حیثیتوں میں کام کرتے ہیں . یعنی اشتہارات، دستاویزی فلمیں بنانا . اخبارات و نیوز ایجنسیوں کو پریس نوٹ ارال کرنا۔" (١٩٧١ء، تعلقات عامہ، ٢٠)
"پر ان کا (شاہ نذیر غازی پوری مرحوم) مطالعہ اتنا گہرا تھا کہ گفتگو کرنے میں بے اختیار تاریخی اور دستاویزی حوالے دیتے جاتے، طالب علموں پر بڑے مہربان تھے۔" (١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ٢٣)
"علم الانشا سے مراد دستاویز نویسی ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٠٨:٣)
پر تو شہہ سے عجب شان ہے شہزادوں کی چاند سورج کی کرن طرہ دستار ہے آج (١٩٢٨ء، سرتاج سخن، ٤١)