دوزی کے معنی
دوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["سینا","پَيوَست کرنے والا","جَمانے والا","سلائی کڑھائی","گڑنے والا","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے کفش دوزی"]
دوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["سینا","پَيوَست کرنے والا","جَمانے والا","سلائی کڑھائی","گڑنے والا","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے کفش دوزی"]
"انھوں نے براہ راست دراندوزی اور استحصال کے عمل کو فروغ بخشا تھا۔" (١٩٨٦ء، مطالعۂ اقبال کےچند پہلو، ١٧٦)
"نقادوں نے اس پر ہمیشہ یہی الزام لگایا کہ وہ لذّت اندوزی کی تلقین کرتا ہے۔" (١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ٢٠٥)
"طالب علم شعر سے لذت اندوز ہو سکے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٢١)
وہ تجلی حقیقت جو ضلالت سوز تھی گرمی قلب محمد سے تپش اندوز تھی (١٩١٣ء، شکریہ یورپ، ٦)
پارہ دوزی کی دکاں ہے کہ مرا سینہ ہے ہر طرف ڈھیر ہیں دل اور جگر کے ٹکڑے (١٨٩٥ء، گوہر انتخاب، امیر، ٣٣٠)