ذکا کے معنی

ذکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَکا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھنا","تیز فہمی","تیزی طبع","دیکھئے: ذکاوت"]

ذکء ذَکا

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ذکا کے معنی

١ - ذہن کی تیزی، تیز فہمی، ذکرکی، طباعی، ذہانت۔

"آپ حسین بھی تھیں اور نیک مزاج بھی، فہم و ذکا سے بہرۂ وافر ملا تھا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٤٦:٣)

ذکا کے مترادف

ذھن

آفتاب, دانائی, ذکَو, ذہانت, ذہن, زیرکی, سورج, شمس, فراست

ذکا english meaning

sharpness or acuteness of mindquickness of perception or understanding; acumensagacitypenetrationlamentation [P]miserable conditionpitiable plight

شاعری

  • تم اپنی مہر سیں اب تربیت کرو جس کو
    ہو اس کا ہوش جدا ذہن اور ذکا اور ہی

Related Words of "ذکا":