رازق کے معنی

رازق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + زِِق }رزق دینے والا پروردگار اللہ کا صفاتی نام

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦٧٨ء میں "کلیاتِ غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خدا کا روزی دینا","اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام","رزق دینے والا","رزق رساں","روزی پہنچانے / عطا کرنے والا","روزی دینے والا","روزی رساں"],

رِزْق رازِق

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : رازِقِین[را + زِقِین]
  • لڑکا

رازق کے معنی

١ - روزی دینے والا، پروردگار۔

 رازق سب کا وہی خدا ہے گم کردہ رہوں کا رہنما ہے (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ٢٤)

عبدالرزاق، رزاق احمد

رازق کے مترادف

داتا

آقا, بخشندہ, پروردگار, جواد, حاتم, حاکم, داتا, ربّ, رزاق, رزّاق, رَزَقَ, غنی

رازق english meaning

God Almightywarm (oneself before fire)Raziq

شاعری

  • یہ وقت دعا کا ہے انیس اب نہ ہو غافل
    یا رازق و یا حافظ و یا خالق و عادل
  • خالق افلاک کر جس کوں کہیں قدسیاں
    رازق آفا کر جس کو کہیں مورو مار
  • چیونٹی بھی داٹھ اٹھا کے یہ کہتی تھی بار بار
    اے دانہ کش ضعیفوں کے رازق ترے نثار
  • خالق افلاک کر جس کوں کہیں قدسیاں
    رازق آفاق کر جس کوں کہیں مورو مار
  • امید لا تقنطو کی رکھ نہ کر کچھ فکر ہر گز توں
    وہ مالک ہے دو عالم کا وہ رازق بحر ہور بر کا
  • وہ موحد ہوں کہ دن رات ہے رازق سے دعا
    ایک سرکار سے روزی مری جاری رکھنا
  • وہ رازق ہے ، رزّاق ہے ، کوئی اس میں شُبہہ نہیں
    علاوہ اس کے کائنات میں کوئی اذوقہ دیتا نہیں

Related Words of "رازق":