رزمی کے معنی
رزمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بزمی کے بالمقابل","جنگ کے لیے موزوں اور تیّار","رزم سے متعلق","رنپری شخص","لڑائی کا"]
رزمی english meaning
["war like person","warrior"]
رزمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["بزمی کے بالمقابل","جنگ کے لیے موزوں اور تیّار","رزم سے متعلق","رنپری شخص","لڑائی کا"]
["war like person","warrior"]
"کہ یں رزم و بزم کے بیان سے اس طویل نظم (قصیدہ) میں رنگ آمیزی کرنی پڑتی ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٦٩٦:٢)
"شاہ نے اپنی عظیم رزمیہ شاعری کے ساتھ غیرمعمولی لوک گیت بھی لکھے ہیں۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدر شناس، ١٢٤)
"مریخ کی دوری مدت تقریباً ٦٨٧ یوم ہے اور طریق شمسی سے اس کا میلان تقریباً ٢ ہے اور اس کے دو تابع ہیں. ان کے نام ہومر کے رزم نامۂ الیاد (Laicl) کے یونانی دیوتا مارس کے خدام کے ناموں پر فوباس اور دیموس رکھے گیے۔" (١٨٩٤ء، علم ہیئت (ترجمہ)، ١٠٤)
"حملۂ دہم رزم آرا، سیف و سیر کو یک ساتھ دائیں گردش دے کے پٹے کے پھر ہاتھ کو پلٹ کر پاؤں کو آگے لائے۔" (١٩٢٥ء، فن تیغ زنی، ١٨)
"خیرو شر کے درمیان رزم آرائی میں غیر کے ساتھ ہم رشتہ ہونے کی خواہش ہو تو ایسی صورت کیا مزار شخصیت پر محمول کی جائے گی۔" (١٩٧٢ء، توازن، ٥٧)