رسولس کے معنی
رسولس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اللہ کا رسول","الہام گو","پہلے سے کہنے والا","پیشین گو","حق کا مبلغ","غیب گو","نامہ بر"]
رسولس english meaning
["messenger","prophet"]
رسولس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["اللہ کا رسول","الہام گو","پہلے سے کہنے والا","پیشین گو","حق کا مبلغ","غیب گو","نامہ بر"]
["messenger","prophet"]
"ایک روز انہیں روضۂ رسولۖ کی زیارت نصیب ہوئی۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٢ اپریل، ١٤)
بھیجے تحفہ درود و سلام بہ جناب رسول و آل رسول (کلیات حسرت موہانی، ١٩٢٣ء، ٢٠٠)
"سوائے اسلام کے اور کوئی مذہب ایسا نہیں ہے جو حضرت عیسٰی کو رسول برحق اور مرسل من اللہ مانتا ہو۔" (١٨٩٨ء، سرسید، مضامین سرسید، ٣٢)
"مدینے میں اللہ تعالٰی نے حضرت معصب کو جو کامیابی عطا فرمائی اس کا حال رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلّم کو معلوم ہوتا رہتا تھا۔" (١٩٦٧ء، جانباز ساتھی، ١١:٢)
"یہ نظم. رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال بشریت کی زندہ و تابندہ اور ولولہ انگیز جھلکیاں دکھاتی ہے۔" (١٩٧٠ء، ارمغان حالی (مقدمہ)، ٢٥)