رسی کے معنی

رسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَس + سی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء میں بندہ نواز کے "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عو) سانپ","ایک پیمانہ جو ١٢٠ فٹ لمبا ہوتا ہے","تیز مزاج","حاصل ہونا","سوفٹ کا لمبا پیمانہ","عورتیں اس کا نام نہیں لیتیں کہ کہیں نکل نہ آئے","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے داد رسی","موٹی ڈوری","موٹے دھاگوں سے بٹی ہوئی ڈوری","مکمل ہونا"]

رَشْم رَسّی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَسِّیاں[رَس + سِیاں]
  • جمع غیر ندائی : رَسِّیوں[رَس + سِیوں (و مجہول)]

رسی کے معنی

١ - موٹی ڈور، رسن۔

"اس نے آواز دی ایک رسی منگوائی اور چور کو رسی سے باندھ دیا۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٢٦٥)

٢ - [ عور-مجازا ] سانپ۔

"سانپ کو رسی . چھپکلی کو دیوار والی کہا جاتا تھا۔" (١٩٦٧ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٣٦)

٣ - سوفٹ کا لمبا پیمانہ۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)

رسی کے مترادف

آونگ, رشتہ, ڈوری, دھاگا, طناب, رسا, حبل, رسن

بامذاق, پہنچنا, جوشیلا, جیوڑی, حبل, دھاگا, رسن, ریسماں, سانپ, سرپ, طناب, لج, لذیذ, لگام, مار, مزیدار, مسخرا, نیجو, ڈوری

رسی english meaning

ropelinestringcordreins; a measuring line (about 100 or 120 cubits long); a snake (used superstitiouslyespecially by womenwho believe that uttering the word "snake") well cause one to appear(archaic خط طغرا kha|t-e tugh|ra) a kind of intricate handwriting (used for incriptions, etc.)(archaic) imperial signature(rare)(rare) assault with spearblamechilding

شاعری

  • رسی گلے میں پڑتی ہے جکڑے گئے ہیںپاؤں
    آئین بندھ رہے ہیں یہ بسمل کے واسطے
  • خود بخود نئیں خدا رسی ممکن
    پیر شہمیر راہ بر ہونا
  • خدا کے عدل کا قائل ہوں او بت کافر
    ضرور داد رسی داد خواہ کی ہوگی
  • آزاد سروں میں ڈھیلی گانٹھ لگاؤ پہلے بنائے چھلے میں
    رسی باندھنے کے بعد گانٹھ میں گلا پھنسانا ‘ مچھواری
  • رسی کھینچی جو اُس کی اک باری
    لگا ہاتھوں میں اس کے ڈول بھاری
  • دو موبی رسی ڈسے اس کے دونوں ہاتھوں کو
    تمبی جان کے وہ مجھ کو مار لیتے ہیں
  • عداوت اگر جان کے ساتھ کی
    تو قسمت میں رسی ہے دو ہاتھ کی
  • ہجوم از بس تماشائی کا تیرے قد پہ ہے پیارے
    بسان دستہ نرگس ز سرتاپا رسی آنکھیں
  • یہ جو چاہے چھوٹے تو تدبیر کیا
    رسی ڈوری لوہے کی زنجیر کیا
  • نصیر اس زلف کی یہ کج ادائی کوئی جانے ہے
    مثل مشہور ہے رسی جلی لیکن نہ بل نکلا

محاورات

  • آج برس کے پھر نہ برسونگا (برسیگا)
  • آرسی تو دیکھو
  • آرسی مصحف دکھانا (یا دکھلانا)
  • آرسی ٹوٹ گئی
  • آنکھوں میں رسیلا پن ہونا
  • اترا کبیرا سراے میں گٹھ کترے کے پاس۔ جس کرسی تس پاوسی تو کیوں ہوا اداس
  • اندھا بٹے رسی اور پیچھے بچھڑا کھائے
  • اندھے رسیا آئینہ پر مریں
  • ایک ‌رسی ‌میں ‌بندھنا
  • ایک رسی سے (میں) بندھنا

Related Words of "رسی":