رم کے معنی

رم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِم }{ رَم }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "موٹر انجینیئر" میں مستعمل ملتا ہے۔, iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ٹھہرنا","خوش کرنے والا","رمنا کا","رَمیدَن بھاگنا","شاد کرنے والا","گُڑ کی شراب","مسرت دینے والا","وحشت و گریز","کاغذ کے بیس دستوں کا بنڈل","کاغذوں کے بیس دستوں کا بنڈل"]

Rim رِم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

رم کے معنی

١ - سائکل کا پہیا جس پر ٹائر اور ٹیوب چڑھاتے ہیں، پہیے کا حلقہ یا گھیرا۔

"اگلے اور پچھلے پہیوں کے رموں کا درمیانی فاصلہ ماپ لیا جائے۔" (١٩٤٩ء، موٹر انجینیئر، ٣٥٧)

١ - بھاگنے کی کیفیت یا عمل، قرار، (مجازاً) وحشت اور گریز، جدائی جست، تیز رفتاری۔

 دل حزیں سے خلش کارئ ستم نہ گئی ابھی تک ان کی نگاہوں سے خوئے رم نہ گئی (١٩٤٦ء، طیور آوارہ، ١١٦)

٢ - اجتناب احتراز، کسی سے بچنا (کنایۃً)

 امید نہ رکھ دولت دنیا سے وفا کی رم اس کی طبیعت میں ہے مانند غزالہ (١٩٣٨ء، ارمغان محاز، ٢٧٤)

٣ - [ کنایۃ ] چھپتا، آنکھ سے اوجھل ہونا۔

 عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی نا آشنا خم سے ستارے آسماں کے بےخبر تھے لذت رم سے (١٩٠٨ء، بانگ درا، ١١٥)

رم کے مترادف

ترس, خوف, ڈر

اشوک, بھاگنا, پیارا, چھپنا, خاوند, خوشی, خوف, درخت, دہشت, رَم, عاشق, عزیز, گریز, معشوق, نفرت, وحشت, ڈر, کامدیو

رم کے جملے اور مرکبات

رم آہو, رم خوردہ, رم دیدہ

رم english meaning

a package of 20 quires of paperbe concerned (over) [A]be perturbedelopementfeel sorrowflightgod (one knowing the invisible as well)gurgling (of wine-bottle, etc.)heavenreamregretscareterrorvery much

شاعری

  • ایسے آہُوئے رم خوردہ کی وحشت کھونی مشکل تھی
    سِحر کیا‘ اعجاز کیا‘ جن لوگوں نے تجھ کو رام کیا
  • عشق ان شہری غزالوں کا جنوں کو اب کھینچا
    وحشتِ دل بڑھ گئی آرام جاں رم ہوگیا
  • دیکھ غزال رم خوردہ کی پھیلی آنکھوں میں
    ہم کیسے بتلائیں دل میں وحشت کتنی ہے!
  • آرام کروکرم کروآؤ
    ہم رام ہوئے نہ رم کرو آؤ
  • نہیں اس شہر میں کوئی جو آزادوں کا طالب ہو
    اداسا کیسے اے وھشت بس اس نگری سے رم کیجے
  • ایسا تو آہوان حرم میں بھی رم نہیں
    آسن تلے ہے پھربھی طرارے میں کم نہیں
  • جو گھر میں نہیں خوش دل چل باغ گلستاں کو
    اس وحشی پر رم کا بہلانا ہی بہتر ہے
  • بیان بچہ آہو ہے پیش چشم حقیر
    بلاؤ کرگئے رم کس لیے اب آہو گیر
  • جہاں جہاں دیکھوں تہاں تہاں سائیں
    رم رم رھیا مانجہ گسائیں
  • میں وو آہو کہ یکسر شکل رم تھا
    چمکتا اور بچکتا دم بدم تھا

محاورات

  • (میں) ترمیم ہونا
  • (کا) قدم درمیان ہونا
  • آپ تو گرم کرکے شربت پلاتے ہیں
  • آپ کی (خجالت) (شرمندگی) خفت میرے سر آنکھوں پر
  • آپن ماما مرمر گیلن جولاہا ماما بھیلن
  • آتما میں پڑے تو پرماتما کی سوجھے
  • آج کل بارہ برس کی بٹیا برمانگے ہے۔ آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بر مانگتی ہے
  • آغوش گرم کرنا
  • آفتاب گرم ہونا
  • آملہ کا کھایا بزرگ کا فرمایا پیچھے معلوم ہوتا ہے

Related Words of "رم":