رھ کے معنی
رھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بہ اعتبار صوت اُردو حرف تہجّی کا تیئیسواں حرف جو تحریر میں ھ کی شمولیت کی وجہ سے ر کی ہائیہ آواز کہلاتا ہے ۔ جُمل کے حِساب سے اس کی قیمت (ر + ہ، ٢٠٠ + ٥) ٢٠٥ ہوتی ہے یہ عموماً الفاظ کے درمیان میں استعمال ہوتا ہے جیسے تیرھواں اٹھارھواں وغیرہ میں"]