زرق کے معنی

زرق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَرْق }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا اسم |زرک| اردو میں |زرق| کی املا کے ساتھ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترچھی نظر سے دیکھنا","آنکھ کا اس طرح پھرنا کہ سفیدی نظر آئے","ریا کاری","ملمع کاری"]

زَرْک زَرْق

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زرق کے معنی

١ - سنہری افشاں، سونے کے ورق کا برادہ۔

"زرق اصل میں زرک تھا جسے زر ورق کہتے ہیں۔" (١٨٨٨ء، فرہنگ آصفیہ، ٤١:٢)

زرق کے جملے اور مرکبات

زرق برق, زرق و برق

زرق english meaning

beat of vitorious drumdeclare victory with fanfaredetractionfraudhypocrisyturning the eyes

شاعری

  • حضرت شیخ کے رونے پہ نہ جانا تو کہ یہ
    زرق ہے‘ ریو ہے‘ تزویر ہے‘ سالوسی ہے

محاورات

  • زرق (٢) برق ہو کر آنا

Related Words of "زرق":