زیریں کے معنی
زیریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے + رِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |زیر| کے ساتھ |یں| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے لفظ |زیریں| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبیینۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تلے کا","نچلی سطح یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا","نشیب یا جنوب کی طرف واقع","نیچے کا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زیریں کے معنی
"دست بالا زیرین سے بہتر ہے۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣١٦:٢)
"نقشوں میں مصر کا اوپر والا حصہ نچلا نیل کہلاتا ہے اور زیریں حصہ بالائی مصر۔" (١٩٨٠ء، دجلہ، ٢٦)
زیریں کے مترادف
ذیل
بائیں, تحتانی
زیریں کے جملے اور مرکبات
زیریں وادی, زیریں نبات, زیریں سطح
زیریں english meaning
(see under زیر zer ADV.*)