سازی کے معنی
سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے جیسے کارسازی"]
سازی english meaning
["best [P]"]
سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے جیسے کارسازی"]
["best [P]"]
"قائداعظم کی رحلت کے بعد پاکستانی اکابر کا یہ المیہ رہا ہے کہ انہوں نے دستور سازی میں غفلت برتی۔" رجوع کریں: (١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذِ اردو کی داستان، ١١)
"ترکوں نے. جہاز سازی کا ایک کارخانہ بھی قائم کیا۔" (١٩٦٥ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٣٧:٣)
"اب تک ہمارے نقاد، تحقیق اور ادب کے مربوط مطالعے کے بغیر ایسی کلیہ سازی اور تعمیم کرتے آئے ہیں جو فی الحقیقت بے بنیاد ہیں۔" (١٩٨٣ء، نئی تنقید، ٢٣)
"صابن سازی، شیشہ گری ادویات اور سونے کے کاموں میں نمک کی ضرورت ہوتی ہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٦٦)
"اس محدن سے دانت سازی بھی کی جاتی ہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٧٢)