سامانی کے معنی
سامانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + ما + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سامان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٦ء سے "سوانح خواجہ معین الدین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آلِ سامان","سامان (سام) بن نوح کی طرف منسوب"]
سامان سامانی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
سامانی کے معنی
"سامانی سلسلہ سلاطین کا عروج خراسان اور ماوراء انہر میں تھا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٤٢:٣)
شاعری
- آرزو خُود اپنے خُوں سے انجمن پرداز ہے
دل بہر قیمت فروغِ جلوہ سامانی کرے