سرکٹ کے معنی
سرکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + کِٹ (کسرہ ک مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣١ء سے "انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل لفظ سرکٹ ہے","تبدیلی کی رضامندی","ججوں کا کسی جگہ مقدمات سننے کے لئے جانا"]
Circuit سَرْکٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سرکٹ کے معنی
"مسٹر ہنری. سرکٹ کے ایک جج تھے سوالات کے جواب میں صورت حال کا ایک افسوسناک مرقع کھینچا ہے۔" (١٩٣١ء، انگریزی عہد میں ہندوستان کی تاریخ، ٧٢)
"شکل نمبر ١٦ کو دیکھنے سے معلوم ہوگا کہ دیا ہوا سرکٹ ایک رنگین ٹیلی ویژن ٹرانسمیٹر کا ہے۔" (١٩٨٥ء، رنگین ٹیلی ویژن، ٣٤)
سرکٹ english meaning
that which existsuniverseworld
شاعری
- ابروے خمدار پر ہونے لگی ہے لاگ ڈانٹ
دیکھنا اک روز سرکٹ جائیں گے دو چار کے - سرکٹ کے دور جسم سے اک دم میں جارہا
تن مثل میم قعر جہنم میں جارہا