سطحی کے معنی
سطحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَط + حی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سطح| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |سطحی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٩ء سے "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حیثیت","بے وزن","بے وقعت","سطح کے متعلق","کم مایہ"]
سَطْح سَطْحی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
سطحی کے معنی
"یہ نفسیاتی مطالعے سرسری اور سطحی نہیں۔" (١٩٢٤ء، اقبال نامہ، ١٣٨:١)
"انجیر کے فرائض یہ ہیں کہ سطحی نقشہ کے مطابق کام کا نشان ڈالے۔" (١٩٤٤ء، مٹی کا کام (ترجمہ)، ٢)
سطحی english meaning
cardboardpasteboard [A doublet~ تقویت]superficial