سعد کے معنی

سعد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَعْد }مبارک، نیک

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی اور حالت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اقبال مندی","چاند کی بائیسویں منزل","خوش طالعی","خوش قسمتی","ستاروں کا اچھا اثر","ستاروں کا اچھا لگن یا جوگ","طالع کی مناسبت","نحس کا نقیض"],

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : سَعْدِیَہ[سَع + دِیَہ]
  • جمع استثنائی : سَعْدَین[سَع + دَین (ی لین)]
  • لڑکا

سعد کے معنی

١ - نیک۔ مبارک۔

"چاند سے اچھے یا برے شگون لینا، بعض تاریخوں کو سعد اور بعض کو نحس سمجھنا۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرورِ عالمۖ، ١٨٧:١)

٢ - گوسفند، بکری یا بکرا۔

 صدا توپ کی رعد کی طرح تھی زمیں کانپتی سعد کی طرح تھی (١٨٤٤ء، مثنوی اپورب کشن کنور، ٣٤)

سعد الدیدن، سعد اللہ سعد الاسلام، سعد النبی

سعد کے جملے اور مرکبات

سعد اصغر, سعد اکبر, سعد الذبح

سعد english meaning

(rare) library[A~ کتاب]bookshopbookstallfelicityfortunateSaad

شاعری

  • شمر و پسر سعد سے کیا چشم وفا ہے
    نظروں میں مروت ہے نہ آنکھوں میں حیا ہے
  • حرنے کہا کہ اوپسر سعد بد شعار
    آنکھیں وہ کور ہیں جو نہ دیکھیں مآل کار
  • غصے میں بد دماغ کھڑا تھا وہ بداساس
    جو ابن سعد نے یہ کیا بڑھ کے التماس
  • کر دیں ستھراؤ سپاہ بسر سعد کا ہم
    شام کے دارامارہ میں گڑے جا کے علم
  • لاکھوں ہیں کوئی قبل کوئی بعد آئے گا
    گیتی ہلے گی جب بسر سعد آئے گا
  • چلاتے تھے خادم عمر سعد شقی کے
    ہاں چھان دو سینے کو حسین ابن علی کے
  • کیا کئے افسر لشکر نے مواعید جدید
    پسر سعد نے کتنے پہ کیا تجھ کو خرید
  • شتابی کنا میزوانی بڑی
    بندیا دیک عقد سعد او نیک گھڑی
  • حکم دے تو جو شہا واسطے قربانی کے
    سعد نواح بھی کرے ایسا چھری کو براں
  • حکم دے تو جو شہا واسطے قربانی کے
    سعد ذابح بھی کرے ایسا چھری کو براں

محاورات

  • چہ ‌خوش ‌گفت ‌سعدی ‌در ‌زلیخا ‌الایا ‌ایہا ‌الساقی ‌اور ‌کاساونا ‌ولہا
  • سانچی بات جو کہے سب کے دل سے اترا رہے۔ سانچی بات سعد اللہ کہے سب کے من سے اترا رہے
  • شیخ ‌سعدی ‌شیرازی ‌عاشقوں ‌کے ‌بادشاہ ‌معشوقوں ‌کے ‌قاضی
  • عشق سعدی ‌تا ‌بزانو
  • مطلب سعدی دگراست
  • مطلب سعدی دگر است
  • مطلب سعدی دیگراست
  • مطلب سعدی و دیگر است
  • ہر ‌کس ‌از ‌دست ‌غیر ‌نالہ ‌کند۔ ‌سعدی ‌از ‌دست ‌خویشتن ‌فریاد

Related Words of "سعد":