سلاد کے معنی

سلاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَلاد }

تفصیلات

iپرتگالی زبان کے لفظ |Salada| سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں |سلاد| بنا۔ امکان یہ ہے کہ لاطینی زبان کے لفظ |Sal| سے ماخوذ ہو۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "ترکاری کی کاشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک کھانا جو کچی یا ابلی ہوئی ترکاریوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ان پر سرکہ نمک\u2018 تیل وغیرہ ڈال کر بناتے ہیں"]

Salada سَلاد

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : سَلادوں[سَلا + دوں (واؤ مجہول)]

سلاد کے معنی

١ - گوبھی کے پتوں سے مشابہ سبزی جو بغیر پکائے دیگر کچی یا ابلی ہوئی ترکاریوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے، ترکاریاں یا ساگ جو کچا کھایا جائے۔ ساگ کا کچومرہ کا ہو۔

"پھلوں کا رس اور سلاد وغیرہ کھانے کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے۔" (١٩٨١ء، متوازن غذا، ٢٠)

سلاد english meaning

double turn of stole in prayer by women [~Pگردانیدن turn]Salad

محاورات

  • اللہ بھائی کر کے سلادینا یا سلانا
  • موسلادھار برسنا (یا بارش ہونا)

Related Words of "سلاد":