سوم کے معنی

سوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِوُم }

تفصیلات

iفارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بصور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "دستور العمل مدرسینِ دیہاتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آب حیات","ایک پودہ جس کا رس بڑا مقدس خیال کیا جاتا تھا","چاولوں کی بھتی","غالباً عربی شوم سے","فاتخہ روز سوم","مردے کا تیجا","مقدس پودے کا رس ، اس کو دیوتاؤں پر چڑھاتے تھے اور خیال تھا کہ اسے دیوتا بہت پسند کرتے ہیں","مکھی چُوس"]

اسم

صفت عددی

سوم کے معنی

١ - تیسرا، تین سے متعلق۔

"سوم:۔ ہمارا گزشتہ تجربہ جو ہم کو صنعت و حرفت کی ترقی کا مشاہدہ کرنے سے حاصل ہوا ہے اس امر کی تصدیق نہیں کر سکتا۔" (١٩٠١ء، علم الاقتصاد، ٦٣)

٢ - مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے۔

"ماسٹر صاحب بولے آج انہیں صبح آٹھ بجے فلاں کے سوم میں جانا تھا، شاید اس لئے دیر ہوئی۔" (١٩٨٣ء، خُطباتِ محمود، ١٤)

سوم english meaning

(dial.)cry for mercygenerationoriginprincipalquote (someone) as intermediaryrootsourcestock or capitalthird

شاعری

  • امام سوم آئے خامس آل عبا آئے
    وہ آئے جن تعریفوں میں سورے بارہا آئے
  • یاد عارض میں مرا خاتمہ بالخیر ہوا
    کیجیے ختم‘ سوم میں مرے قرآں کوئی

محاورات

  • اپنا اپنا مقدر یا نصیب یا نصیبا یا مقسوم
  • ایک غریب کو مارا تھا تو نوسومن چربی نکلی
  • برس بھر میں سخی اور سوم برابر ہوجاتے ہیں
  • جیسے مردے پہ سومن مٹی ویسی ہزار من
  • سال بھر میں سخی سوم برابر ہوجاتے ہیں
  • ست مان کے بکرا لائے کان پکڑ سرکاٹا پوجا تھی سومالن لے گئی مورت کو دھر چاٹا
  • سخی سوم سال بھر میں برابر ہوجاتے ہیں
  • سخی سے (بھیٹا) راہ نہیں (ولدر) سوم سے کیوں توڑئے
  • سخی سے سوم بھلا (ٹھیٹک) جو ترت دے جواب
  • سخی سے سوم بھلا جو ترت دے جواب

Related Words of "سوم":