سپرٹ کے معنی
سپرٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِپ + رِٹ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٨ء سے "مقالات مولانا محمد حسین آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مائع جسے لمپوں میں جلاتے ہیں","روغن بنانے میں استعمال کرتے ہیں"]
Spirit سِپْرٹ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سپرٹ کے معنی
"ان میں نامناسب حالات سے مقابلے کی سپرٹ دنیا کی تمام اقوام سے زیادہ ہے۔" (١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٢٧٩)
"سپرٹ وغیرہ ہرگز استعمال نہ کیا جائے۔" (١٩٧٤ء، بستہ معلومات مرغبانی، ٤)
"کسی چیز کا سپرٹ ویسے ہی بھرے ہوئے گلاس میں ڈالیں تو وہ اس میں بے تکلف سما جاتا ہے۔" (١٨٦٨ء، مقالات مولانا محمد حسین آزاد، ٣٤٢)
سپرٹ کے جملے اور مرکبات
سپرٹ پمپ
سپرٹ english meaning
spiritcauselessSpritwithout rhyme or reason