سیخ کے معنی
سیخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِیخ }
تفصیلات
١ - لوہے یا کسی اور دھات کی سلاخ۔, m["لوہے کی سلاخ جس پر کباب بھونتے ہیں","لوہے کی وہ لمبی اور گول سینک جس پر کباب لگاتے ہیں","وہ آلہ جس سے پالان بھرتے ہیں","وہ سلاخ جسے فقیر اپنی گردنوں اور گالوں میں مارتے ہیں","وہ لکڑی کی سلاخ جس سے بوریوں کا منہ کس کر باندھنے میں استعمال کرتے ہیں","کباب زن"]
اسم
اسم نکرہ
سیخ کے معنی
سیخ کے جملے اور مرکبات
سیخ پر, سیخ کباب
سیخ english meaning
A spita skewera spitany long thin piece of metalMullionSkewer , spit
شاعری
- دونو کو بندیا اونے پچھونڈی
اور سیخ کر کردیا چچونڈی - جو دل جلے ہیں انہیں کا سخن ہے گرما گرم
مزا ہے سیخ پہ جب تک کباب رہتا ہے - پانی تھا آگ گرمئی روز حساب تھی
ماہی جو سیخ موج تک آئی کباب تھی - سون‘ چیتے‘ لدکے‘ چہے سیخ پر
چلے آئے کہسار کو چھوڑ کر
محاورات
- سیخ پا ہونا