سیفی کے معنی

سیفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَے (ی لین) + فی }

تفصیلات

١ - سیفی ایک دعا ہے۔ اگر اس کا چلہ کھینچا جائے یعنی چالیس دن تک بلاناغہ کسی خاص ترکیب سے پڑھی جائے تو بہت زوداثر ہوتی ہے۔ اس کا ورد دشمنوں کی ہلاکت کا سبب بن جاتا ہے لیکن چلے میں کسر رہ جائے تو سیفی الٹ جاتی ہے یعنی خود عمل کرنے والے پر برے اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔, m["ایک دعا (پڑھنا کے ساتھ)","تسبیح (پھرنا پھیرنا کے ساتھ)","تلوار کی شکل کا","وہ اسم جلالی جو کسی دشمن کو ضرر پہنچانے کے لئے پڑھتے ہیں","وہ اسم جلالی جو کسی دشمن کے دفعیہ کے واسطے ننگی تلوار کی پشت پر مقدار مقررہ کے موافق پڑھ پڑھ کر پھونکتے اور اس دشمن کا ہلاک ہوجانا نصور کرتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

سیفی کے معنی

١ - سیفی ایک دعا ہے۔ اگر اس کا چلہ کھینچا جائے یعنی چالیس دن تک بلاناغہ کسی خاص ترکیب سے پڑھی جائے تو بہت زوداثر ہوتی ہے۔ اس کا ورد دشمنوں کی ہلاکت کا سبب بن جاتا ہے لیکن چلے میں کسر رہ جائے تو سیفی الٹ جاتی ہے یعنی خود عمل کرنے والے پر برے اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔

سیفی english meaning

imprecationmeant too harm someoneprayerprayer meant to harm someonerosary

شاعری

  • خون عدو سے کھیت کبھی یوں سنچا نہ تھا
    سیفی الٹ پڑی ابھی چلہ کھنچا نہ تھا
  • سیفی سے تیز ہے کہیں سیف اس جوان کی
    بولی اجل کہ فکر کرو اپنی جان کی
  • پیری میں رُخ ان ابروؤں کا اپنی طرف چاہ
    سیفی کا سا ہے حال دعائے سحری کا
  • اس سیف کا تھا وار کہ سیفی کی دعا تھی
    اک ایک گرہ نیزے کی دیکھی تو جداتھی
  • شور تھا دیکھیے کیونکر یہ بلا ٹلتی ہے
    اس قدر جلد تو سیفی بھی نہیں چلتی ہے

محاورات

  • الٹی سیفی پڑنا
  • الٹی سیفی پڑھنا / پھیرنا
  • الٹی سیفی پڑھنا یا پھیرنا
  • الٹی سیفی ہو جانا
  • سیفی الٹ پڑجانا یا پڑنا

Related Words of "سیفی":