شائق کے معنی

شائق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + اِق }آرزو مند، طالب

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔,

شوق شائِق

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : شائِقین[شا + اِقین]
  • لڑکا

شائق کے معنی

١ - شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار۔

"یہ کوئی علمی اجتماع نہیں ہے محض ایک جشن ہے اور لوگ کھانے پینے کے زیادہ شائق ہیں۔" (١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٣٦)

شائق السلام، شائق الحق

شائق کے مترادف

محبوب

شائق english meaning

having the desire excitedfull of desiredesirous (of); ardentzealousShaiq

Related Words of "شائق":