صدارتی کے معنی

صدارتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدا + رَتی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صدارت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |صدراتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٦٠ء کو "آثار و افکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["صدارت سے منسوب","صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا"]

صدر صَدارَت صَدارَتی

اسم

صفت نسبتی

صدارتی کے معنی

١ - صدارت سے منسوب یا متعلق، صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا۔

"علی ظہیر کی صدارتی تقریر کے بعد مشاعرے کا آغاز ہوا۔" (١٩٦٠ء، جگہ مراد آبادی، آثار و افکار، ٢٦٢)

صدارتی english meaning

Presidential

Related Words of "صدارتی":