صدق کے معنی

صدق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِدْق }سچائی خلوصسچائی، خلوص

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے۔ عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا سمندری گھونگا","جس میں سے موتی نکلتا ہے","سچ بولنا","کذب کا نقیض"], ,

صدق صِدْق

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا
  • لڑکی

صدق کے معنی

١ - سچائی، راستی، سچ، کذب کا تقیض۔

 راز مجہ عشق کا چھپتا سا نظر آتا نہیں ہے مجھے صدق کہ آخر کوں پکارا ہو گا (١٧٣٩ء، کلیاتِ سراج، ١٩١)

٢ - [ تصوف ] سچا اور پاک باطن ہونا، ظاہراً اور باطناً۔ (مصباح التصرف، 159)۔

صدق الخیر، صدق الصغیر

صدق جبیں، عظمیٰ صدق

صدق کے مترادف

اخلاص, خلوص, صداقت

اخلاص, خلوص, راستی, ست, سچ, سچائی, سیپ, سیپی, صداقت, صَدَقَ

صدق کے جملے اور مرکبات

صدق دل سے, صدق نیت, صدق مقال, صدق شعار

صدق english meaning

Truthveracity; sinceritycandourfactious personhonestysincerityverity ; veracitywitwitty personSidaq

شاعری

  • صدق ہے آب ورنگ گلشن دیں
    پاکبازی ہے شمع راہ یقیں
  • آدرش سب کو صدق وصفا کا سنا گیا
    گمراہوں کو وہ راہ پہ رونق لگا گیا
  • خدا مہر ملتا ہے صدق و صفا میں
    خدا کا ہے گھر چت کی بھاونا میں
  • توں سن اے بار جیوں کے کاں ہمن شیریں مقالی کوں
    تو حسن صدق نے بھرے بو ھلان خوش نوائی کوں
  • صدق دل و عقیدہ جاں سے مجھے کمال
    شہمیر دستگیر کے درگہ کا داس بوج
  • جاں صداقت پہ دے‘ صدق ہے فطرت تری
    زیست کی پروا نہ کر‘ زیست ہے دام فنا
  • صفا و صدق سوں تیرے وفا میں نیں ہے ثابت جن
    نہ کیوں نڑڑے چکل اس کوں اجل آ نگہاں پکڑے
  • عبادت کی چکمک و کف صدق اپار
    ملا قطب کے سنگ سوں ایک ٹھار
  • صفا و صدق سیں ناجی تمہارا ہے مخلص
    یہ تیری مدح میں پیسے ہیں گوہر شہوار
  • اوس نے کی ہے اپنی وحدت پر مری گویا زباں
    دل میں با صدق و یقین مجھ کو عطا ایماں کیا

محاورات

  • (پر) جان تصدق کرنا
  • آبرو کا صدقہ جان
  • آبرو کو جان کا صدقہ کیا
  • آپ (ہی) کی جوتیوں کا صدقہ ہے
  • آپ کے بھی صدقے جائیے
  • آپ ہی کی جوتیوں کا صدقہ ہے
  • آمنا و صدقنا کہنا
  • ادھار دیا گاہک گیا۔ صدقہ دیا رد بلا
  • اللہ کے صدقے جاؤں
  • ایسی رات پر دن صدقے

Related Words of "صدق":