طائف کے معنی

طائف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + اِف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردگرد پھرنا","حجاز میں ایک قصبہ","طواف کرنیوالا","عرب میں ایک علاقہ","کئی دیگر قصبوں کا نام"]

طوف طائِف

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : طائِفہ[طا + اِفہ]

طائف کے معنی

١ - (کسی جگہ کے) چاروں طرف پھرنے والا؛ (کعبۃ اللہ کا) طواف کرنے والا شخص، زائر۔

 طائف روضۂ اجمیر ہوں مدہوشی میں بے خودی آج ہے موزوں کہ میں اجمیر میں ہوں (١٩٧٠ء، صدرنگ، ٤٥)

٢ - ایک مقام کا نام جو مکے کے قریب ہے۔

"عہد اسلام میں طائف کبھی بڑا سیاسی مرکز نہ رہا۔" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ١٠٠٢)

طائف english meaning

Going roundcircumambulating

شاعری

  • ہیں جن کی ورد و ظائف
    سو دل خستے واں کے طائف

Related Words of "طائف":