عارضہ کے معنی
عارضہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عار + ضَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عارض| کے |ہ| بطور لاحقۂ تانیث |عارضہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
عرض عارْضَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : عارْضے[عار + ضے]
- جمع : عارْضے[عار + ضے]
- جمع غیر ندائی : عارْضوں[عار + ضوں (و مجہول)]
عارضہ کے معنی
"اس عارضہ کے تین مہینوں کی تخلیقی توانائی انتہا پر تھی۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشوری محرکات، ٦٠)
یہ خال خال ملنا ہوتا جو تھا ہمن سیں اس میں بھی عارضہ یہ یارب کہاں سیں آیا (١٧١٨ء، دیوانِ آبرو، ١٠٤)
"عورتوں کی صحت کا خیال رکھیں روزہ کی حالت میں عورت کے عارضہ کے دنوں میں۔" (١٨٢٥ء، فغانِ قاری، ١١)
عارضہ کے مترادف
آزار, روگ, علت, مرض
آزار, بیماری, دکھ, دُکھ, روگ, عِلّت, مرض
عارضہ english meaning
An accidentevent; an obstacleimpediment; a disorderdiseasesickness; infinityseasoned gram meal roll
محاورات
- عارضہ لاحق ہونا