عورت کے معنی

عورت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَو (و لین) + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندامِ نہانی","انسان کی مادہ","جنسِ لطیف","حوّا کی بیٹی","شرم گاہ","صنفِ نازک","مقامِ پوشیدنی","ناف تا ران حصئہ جسم","ناف سے ٹخنے تک جسم","وہ چیز جس کے ننگا ہونے سے شرم آئے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : عَورَتِیں[عَو (و لین) + رَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : عَورَتوں[عَو (و لین) + رَتوں (و مجہول)]

عورت کے معنی

١ - جسم کے وہ اعضا جن کے دیکھنے دکھانے سے شرم آئے (مرد کا ناف سے ٹخنے تک اور عورت کا تمام جسم باستثنائے چہرہ)۔

"ایک عورت کے بولنے کی آواز آئی۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٣٤٠)

٢ - بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی۔

"سائیس کی عورت ہے میرے گھر کی نوکرانیاں ہیں۔" (١٩٣٩ء، شمع، ٣١٢)

عورت کے مترادف

زوجہ, زن, خانم, جورو

استری, اِمرۂ, اہلیہ, بدن, بیوی, بیٹَر, پتنی, تریا, تریمت, تیمی, جورُو, خاتون, زن, زنانی, زوجہ, گھروالی, لگائی, مہرارو, ناری, نسأ

عورت کے جملے اور مرکبات

عورت مار, عورت کا راج, عورت ذات, عورت پن, عورت پرست

عورت english meaning

the private part or parts (so called because it is abominable to uncover or expose them); a woman; a wife.parts of body that should go covered

شاعری

  • عورت جو ہو پری کی شکل اوس کو پھر سنگار
    کیا چاہیے وہ آپ سے لیلیٰ ہے ہیر ہے
  • کیا اپنی اجائے آن نے سوال
    کہ ہیں مرد پرچار عورت حلال
  • قباحت سوں آزاد دے بے شمار
    وہیں گھر تے عورت کوں بھایا بہار
  • و فر زند سو ہے یہی نو نہال
    وو عورت امانت ہے اس کی حلا
  • غصہ عورت میں نا اچھنا غصے سوں ناندے نا جاتا
    کتی ہے خرخشہ جیو کوں ہوی سر گرداں چپ رس رس
  • جہاں لگ ہے بد فعل عورت چھتال
    رہے نا جتا کچ رکھیں اوس سنبھال
  • نظر دورتے ایک عورت پہ پڑی
    چادر اوڑ سر پاؤں لک آکھڑی
  • پڑی ایسی دی ہے چنچل ہور چٹور
    نے ڈر ہے وہ عورت جنم کی دھنڈور
  • وو ہلکا شور و شر کرکے جھڑک جھٹ مٹ کریں جھگڑا
    بچکنا چلبچل ہونا چنچل عورت کے جھگڑے پر
  • او عورت سندر گنونتی بے نظیر
    کہی عقل سوں ایک دن مرد دھیر

محاورات

  • اجنبی مرد بدکار عورت سے بہتر ہوتا ہے
  • اس نے عورت کا جامہ پہن رکھا (لیا) ہے
  • اونٹ ‌کی ‌پکڑ ‌اور ‌عورت ‌کے ‌فریب ‌سے ‌خدا ‌بچائے
  • اونٹ کی پکڑ اور عورت کے مکر سے خدا بچائے
  • بعورت نہ مرد موا ہیجڑا ہے۔ ہڈی نہ پسلی موا چھیچھڑا ہے
  • بوڑھی جروا نام خدیجہ۔ بڈھی عورت نام جوانوں کا سا
  • بھیڑ کی لات کیا ۔ عورت کی بات کیا
  • بھیڑ کی لات کیا عورت کی بات کیا
  • بیسوا عورت (لگائی) اور اگلتی تلوار خصم کو مارتی ہے
  • تن کسرت میں من عورت میں

Related Words of "عورت":