غ کے معنی
غ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَین (ی لین) }
تفصیلات
iعربی حروف تہجی کا انیسواں، فارسی کا بائیسواں اور صوتی اعتبار سے اردو کا پینتسواں حرف جو عین کے نام سے موسوم ہے۔ تحریر میں حرف ع پر نقطہ لگا کر ممتاز کیا گیا ہے اس لءے غین معجمہ یا منقوطہ کہلاتا ہے۔ یہ حرف صحیح (مصمتہ) ہے اور حروف حلقی میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کی صوت حلق سے ادا کی جاتی ہے جو تالو سے ٹکراتی ہوئی باہر نکلتی ہے۔ یہ عربی میں حروف قمری میں شامل ہے حسابِ حمل میں اس کی عددی قیمت ایک ہزار ہے یہ الفاظ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان اور آخر میں بھی۔, m["اردو کا پچیسواں","اسے غین معجمہ اور منقوطہ بھی کہتے ہیں","اصل میں یہ حرف عربی زبان کا حرف ہے۔ اور اسی کے الفاظ میں پایا جاتا ہے","بجا میں اس کے ایک ہزار عدد فرض کئے گئے ہیں","تلفظ غین","دیو ناگری رسم الخط میں گ کے نیچ نقطہ دینے ظاہر کیا جاتا ہے","عربی کا اُنیسواں حرف ہے","علمِ نجوم میں ستاروں کے نوے درجے کے بُعد کو ظاہر کرتا ہے","فارسی کا بائیسواں","ہندی اور سنسکرت میں نہیں"]
اسم
حرف تہجی ( مذکر )
غ کے معنی
غ english meaning
the twenty-fifth letter of the Urdu alphabet (the twenty-second of the Persianand the nineteenth of the Arabic)(according to Jummal reckoning) 1,000(according to jummal reckoning)1,000(also called ghai|n-e mo||jamah or ghai|n-e manqoo|tah)(also called ghai|n-e mo|jamah or ghai|n-e manqoo|tah)tewnty-fourth letter of urdu alphabetThe 25th letter of Urdu alphabettwenty-fourth letter of Urdu alphabet
محاورات
- داتا کا دان غریب کا اشنان
- یا کرے درد مند یا کرے غرض مند
- (گاہ) گاہے باشد کہ کود کے ناداں۔ ز غلط بر ہدف زند تیرے
- (وہی) مرغے کی ایک ٹانگ
- آئینہ دل پر (غبار) گرد ملال ہونا
- آئینہ دل پر غبار آنا
- آئے کی خوشی نہ گئے کا غم
- آپ بیتی کہہ غیر سے کیا مطلب
- آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجئے، جاتا ہو تو غم نہ کیجئے
- آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجے۔ جاتا ہو تو اس کا غم نہ کیجے