فطن کے معنی
فطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["عقل مندی"]
فطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["عقل مندی"]
"اسلامی اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے ہمارا مذہب دین فطرت ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٤٧٨)
"تھوڑے ہی ایسے عالی دماغ، ذہین، ذکی اور صاحب فطرت حکیم ہوتے ہیں۔" (١٨٨١ء، تہذیب الاخلاق، ٢، ٢٥٤:٢)
"فوق الفطرت عنصر غائب ہو گیا۔" (١٩٦٠ء، نئی تنقید، ١٢٣)
"سعید الفطرت اور سلیم الطبع پنجابی دوشیزہ کی زبان فیض ترجمان سے ادا ہوتے ہوئے سنا ہے۔" (١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ٢٢٣)
"تفطر (چرنا) سلیٹ کے معدن میں اگر کوئی شخص جا کر ملاحظہ کرے تو اس کو یہ بات نظر آئے گی کہ یہ پتھر ایک مخصوص سمت میں کتنی آسانی سے پھٹتا ہے یعنی چرتا ہے۔" (١٩١٦ء، طبقات الارض، ١٦٩)