فیصل کے معنی

فیصل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَے (ی لین) + صَل }فیصلہ کرنے والا، حاکم

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اپنے اصل معنوں اور ساخت کے ساتھ اردو میں بطور اسم نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو قصۂ الوشحمہ" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جدا کرنا","لغوی معنی حاکم یا وہ حکم جو مقدمات میں حق و باطل کو جدا کرے","لغوی معنی حاکم یا وہ حکم جو مقدمات میں حق و باطل کو جدا کرے"],

فصل فَیصَل

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

فیصل کے معنی

["١ - فیصلہ، تصفیہ۔"]

["\"تمام انفرادی اعمال و انتخابات پہلے سے فیصل شدہ ہوتے ہیں۔\" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٦٧٢)"]

["١ - طے، ختم۔"]

["\"بے شبہ آپ کا مقصود صرف یہ ہے کہ امیر حق فیصل ہو جائے۔\" (١٨٨٩ء، مقالات شبلی، ٤١:٨)"]

شاہ فیصل، فیصل حماد، فیصل رحمن، فیصل حماد

فیصل english meaning

(rare) authoritydecisiondivisionfianl decisionfinal decisionjudgeseparationFaisal

شاعری

  • خط جو نکلا تو قصہ فیصل ہے
    یار کو زلف پر بڑا بل ہے
  • کام فیصل ہے شیخ و راہب کا
    تیغ ابرو دوباکا کستی ہے

محاورات

  • زبان پر فیصلہ ہونا
  • فیصل کرنا
  • فیصلہ زبان پر ہونا
  • فیصلہ کرنا
  • فیصلہ ہونا
  • قصہ فیصل یا فیصلہ ہونا
  • قیمت کا فیصلہ ہونا

Related Words of "فیصل":