قاق کے معنی
قاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قاق }
تفصیلات
iترکی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["موکھ سہما","نہایت دبلا","نہایت دُبلا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی
قاق کے معنی
["\"دنبے کے دنبے یُلمہ کیے ہیں اور نمک سود کر کے لٹکا دیے ہیں، گوشت قاق تیار ہیں\"۔ \"یہاں کے باشندے مچھلی کی قاق بناتے ہیں\"۔ (١٨٨٧ء، سخن دانِ فارس، ١٨٧:٢)(١٩٣٧ء، آئین اکبری (ترجمہ)١، ١٠٤٩:٢)"]
["\"جب وہ مرا تو اس وقت بھی ویسے کا ویسا ہی تھا بوٹا سا قد، دبلا پتلا، قاق کا قاق\"۔ (١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا رہا، ١٢٩)"]
قاق english meaning
Dried updry; gauntlankleanthin; feeble; disproportionately long or tall
شاعری
- باپ اس کا سخت ناداں ناداست
کوڑی کی سی گندگی بلی قاق و مست