قلبی کے معنی
قلبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَل + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبتی ملانے سے |قلبی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٤٢١ء میں "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الٹا ہوا","غیر خالص"]
قلب قَلْبی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
قلبی کے معنی
"ان دونوں میں جو قلبی تعلق تھا، وہ سارے خاندان میں عشق بے پایاں کی حکایت بن گئی تھی۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٤٩)
زباں سوں تو وہ ذکر جلی کریں وہ دل میں سدا اپنے قلبی دھریں (١٦٨٥ء، معظم بیجا پوری (قدیم اردو ١: (٢٦))
قلبی کے مترادف
جانی, دلی
اُلٹا, اوندھا, بناوٹی, پرانی, جانی, جعلی, دلی, روحانی, ساختہ, مصنوعی, واژگوں, واژوں, کھوٹا
قلبی کے جملے اور مرکبات
قلبی واردات
قلبی english meaning
battle [S]
شاعری
- بعد از ذکر قلبی لیوے دل میں مخفی بوج
چنتا کوں نادار جھنکائیں تو منزل ملکوت توج - بعد از ذکر قلبی لیوے دل میں مخفی بوج
چنتا کوں نا، دار چھنکائیں تو منزل ملکوت توج - دشمنِ قلبی ہے وہ میرے دلِ بیتاب کا
وائے قسمت خاک بھی رتبہ نہیں سیماب کا - زبان سوں تو وہ ذکر جلی کریں
وہ دل میں سدا اپنے قلبی دھریں