قوال کے معنی

قوال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَوْ + وال }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بسیار گو","بہت بولنے والا","خوش گفتار","خوش گو","رامش گر","سرائندہ کلامِ عارفانہ","شیریں زباں","قول سرا","گوّیا جو صوفیانہ یا حقانی چیزیں گائے","نغمہ سرا"]

قول قَوّال

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی

اقسام اسم

  • ["جمع ندائی : قَوّالو[قَوْ + وا + لو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : قَوّالوں[قَوْ + وا + لوں (و مجہول)]"]

قوال کے معنی

["١ - گانے والا، صوفیانہ اور حقانی چیزیں یا کلام گانے والا، ایک مخصوص مقررہ انداز میں صوفیانہ اشعار سنانے والا۔"]

["\"رات آٹھ بجے قوال پہنچ گئے۔\" (١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١٠٧)"]

["١ - بسیارگو، بہت بولنے والا، خوش گو، خوش گفتار، شیریں زمان، مغنی، مطرب، نغمہ سرا، سرود خواں، ڈوم۔ (نوراللغات، فرہنگِ آصفیہ، جامع اللغات)"]

قوال کے مترادف

گویا, مطرب

خنیاگر, راگی, سرانندہ, سرودسرا, قَوَلَ, گویا, گویّا, مترنّم, مطرب, مُطرب, مغنّی, مغنی, ڈوم, کلانوت

قوال english meaning

a musician or choristera profesional story-tellera professional story-tellera singer one who speaks well or fluentlymystic chorus

شاعری

  • وہ اپنی اپنی جگہ گاتے ناچتے ہیں کھڑے
    چمک چمک کے خوشی سے طوائف و قوال
  • قوال گوجروں سنے کیا کم ہیں مجلسوں میں
    شبخوں لوٹ لے ہیں لیکن رجھا رجھا کر

Related Words of "قوال":