لذتی کے معنی
لذتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَذ + ذَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لذت| کے ساتھ |ی|بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |لذتی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["لَذَّت "," لَذَّتی"]
اسم
صفت نسبتی
لذتی کے معنی
کب سے تو لذتی خوابِ گراں ہے اے دل ہوش میں آکہ یہ دنیا گزراں ہے اے دل (١٩٧٤ء، نیرنگ خیال (سالنامہ) راولپنڈی، ٨٥)
"اس بارے میں اس کا کوئی نظریہ ہے یا نہیں، وہ مرتاض ہے یا لذتی ہے?۔" (١٩٤٧ء، مقدمہ اخلاقیات، ٣٠٧)