لساع کے معنی
لساع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ڈنگ مارنا","(لَسَعَ ۔ ڈنگ مارنا)","ڈنگ مارنے والا","کاٹنے والا (بھڑ، بچھو، سانپ وغیرہ)"]
لساع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["ڈنگ مارنا","(لَسَعَ ۔ ڈنگ مارنا)","ڈنگ مارنے والا","کاٹنے والا (بھڑ، بچھو، سانپ وغیرہ)"]
"جنرل رومیولو جیسے فصیح البیان طلیق اللسان مقرر نے ہر نقطہ نگاہ سے تقسیم کی تجویز کے پر خچے اڑائے۔" (١٩٧١ء، تحدیث نعمت، ٥٢٤)
"حضرت ذاکر کو تو اپنی طلیق اللسانی اور زبان آوری کے معجزے دکھلانے تھے۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکنھؤ، ٢٠، ٤:١٣)
"غالب نے لسان الغیب بن کر میرے لیے یہ شعر لکھا تھا۔" (١٩٢٨ء، حیات جوہر، ٢٥٩)
"ڈاکٹر صاحب کثیر اللسان بھی ہیں اور فارسی پر تو وہ سند ہیں۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ٢٧)
"مختلف اللسان مقامیوں کی طرح مختلف اللسان مہاجروں کی قومی زبان اردو ہی تھی۔" (١٩٧٠ء، صدا کر چلے، ٢٣٩)